Islamic Articles
You Are Here > iJunoon.com / Islamic Section
Title: Islamic Articles
Total Articles: 165 - Total Pages: 16 - Current Page: 10

شب برات کي فضيلت

ام المومنين حضرت عائشہ رضي اللہ عنہ فرماتي ہيں کہ رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم کو ميں نے کبھي نہيں ديکھا کہ رمضان کے علاوہ کسي ماہ ميں پورے روزے رکھے ہوں اور يہ بھي نہيں ديکھا کہ شعبان سے زيادہ کسي اور ماہ ميں ? ? ? ? مزید

بددعا لگ گئي

حضرت سعيد رضي اللہ عنہ سے روايت ہے کہ حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا کہ جس نے ايک بالشت بھر زمين بھي ظلم سے حاصل کي،اللہ تعالي قيامت کے دن اسے سات زمينوں کا طوق پہنائيں گے? مزید

خدا کا سلام

ازواج مطہرات ميں حضرت خديجہ رضي اللہ عنہ کو بعض خاص خصوصيات حاصل ہيں،وہ حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي پہلي بيوي ہيں?حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے انکي زندگي ميں دوسري شادي نہيں کي اور ? ? ? ? ? مزید

اميرالمومنين کا بيٹا

عبدالملک ايک عجوبہ روزگار تھے?آپ بيس سال کے بھي نہيں ہوئے تھے کہ آپ نے اپنے والد کو مشکلات ميں گھرے پايا?يہ اپنے والد کي مجلس ميں،رات کو اور دوپہر کو سونے کے کمرے ميں اٹھتے بيٹھتے اور آپ کو? ? ? ? مزید

ضيافت

حضرت ابوالہيثم رضي اللہ عنہ کو رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم سے بے انتہا عقيدت اور محبت تھي?حضور صلي اللہ عليہ وسلم بھي ان پر بہت شفقت فرماتے تھے اور کبھي کبھي ان کے گھر تشريف لے جاتے تھے? مزید

حضرت عائشہ رضي اللہ عنہ

ام المومنين حضرت عائشہ رضي اللہ عنہ اسلام کي ان برگزيدہ شخصيتوں ميں سے ہيں،جن کے کانوں نے کبھي کفر و شرک کي آواز نہيں سني،وہ خود فرماتي ہيں کہ جب سے ميں نے اپنے والدين کو پہچانا ان کو مسلمان پايا? مزید

تو آزاد ہے

خلافت کا بار سنبھالنے کے بعد حضرت عمر بن عبد العزيز رحمتہ اللہ نے جب اپنے اوپر،اولاد پر اور بيوي پر کھانے پينے کي تنگي کي تو فاطمہ بنت عبد الملک نے درخواست کي کہ انکا ماہانہ مقرر کيا جائے? مزید

نواب عماد الملک

ہرات کا نواب عماد الملک بڑا سخي اور رعايا پرور تھا?رعايا اس سے بہت خوش تھي?اسکے پانچ سو غلام تھے جو بڑے وفادار تھے?نواب ان کو اپنے بيٹوں کي طرح خوش رکھتا تھا?ان کے گلوں ميں زريں ? ? ? ? مزید

حکمت لقمان

حضرت لقمان عليہ السلام کا آقا ان پر بڑا مہربان تھا?دوسرے غلام حسد کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ لقمان اپنے آقا کي نظروں سے گر جائے اور اسے کسي صورت ذليل کيا جائے? مزید

ٹاٹ کے دو ٹکڑوں والے

مکہ کے ايک نوجوان نے اسلام لانے کے بعد ہجرت کي اور اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوا?اسکے سرپرست چچا نے اس سے ضرورت کي ہر چيز چھين لي ?اس سے تن کے کپڑے تک چھين لئے? مزید

PREVIOUS NEXT

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS